ہومتازہ تریناقوام متحدہ سلامتی کونسل کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، روس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، روس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، روس

ماسکو صداۓ روس
یو این سیکورٹی کونسل کو بہترین کارکردگی کےلئے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے تمام رکن ممالک کے درمیان اجماع کی ضرورت ہے- اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی بات ایسے وقت میں کی ہے کہ جب امریکہ کی نیشنل سیکورٹی کےاسٹریٹجک تعلقات کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا تھا کہ صدر جوبائیڈن اس بات کی طرف مائل ہیں کہ سیکورٹی کونسل میں تبدیلی کے حوالے سے جنرل اسمبلی میں بات کریں۔ دیمتری پسکوف نے کہا کہ یو این سیکورٹی کونسل کو واقعا بدلنا چاہیے تاکہ اس بین الاقوامی ادارے کی کارکردگی بہترین حالت تک پہنچ سکے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

89 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں