ہومپاکستانخیبر پختواہ کی پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان کو نیوزی لینڈ...

خیبر پختواہ کی پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں عالمی وومن پولیس ایوارڈ سے نوازا گیا

خیبر پختواہ کی پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں عالمی وومن پولیس ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد روس
خیبر پختواہ پولیس کے لئے اعزاز اعلیٰ خدمات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں عالمی وومن پولیس ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہےافیسر اف دی ائیر ایوارڈ حاصل کرنے والی ایشیاء کی پہلی خاتون بن گئی . انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف وومن پولیس نے آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ سے ایک کانفرنس میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

اس کانفرنس میں دنیا بھر کے سفیر ، 75 ممالک کی 350 خواتین سمیت اہم شخصیات شریک تھیں ۔ دنیا بھر میں
پاکستان کا نام روشن کرنے والی فخر پاکستان سونیا شمروز خان (PSP) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام 60 سالہ تاریخ میں آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی اور دوسری مسلمان خاتون ہیں سونیا شمعروز کا تعلق ایبٹ اباد سے ہے جبکہ بطور ڈی پی او ضلع بٹگرام میں فرائض سر انجام دے رہی ہیں سونیا شمعروز نے یہ ایوارڈ صنفی امتیاز کی متاثرہ خواتین اور محنتی خواتین پولیس آفیسرز کے نام کیا ہے قدر خدمات اور دنیا بھر میں آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی اور دوسری مسلمان خاتون دیگر خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

210 تبصرے

  1. cost of cheap propecia now cost cheap propecia without prescription or cheap propecia
    https://cse.google.sn/url?sa=t&url=https://finasteride.store buy cheap propecia without rx
    [url=https://jig.jp/redirect/?url=http://finasteride.store]cost propecia without prescription[/url] cost generic propecia without prescription and [url=http://jzmetin.cn/bbs/home.php?mod=space&uid=306967]order cheap propecia no prescription[/url] buy generic propecia without prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں