ہومتازہ ترینیوکرینی فوج 200 کے قریب فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار، ڈی...

یوکرینی فوج 200 کے قریب فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار، ڈی پی آر

ماسکو (صداۓ روس)
دونیسک عوامی جمہوریہ (DPR) کے سربراہ کے مشیر یان گاگین نے میڈیا کو بتایا کہ یوکرینی فوج نے دونیسک کے قریب اپنی پوزیشنوں سے عجلت میں 200 ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشوں کو چھوڑ دیا اور فرار کا راستہ اختیار کیا۔

اطلاعات کے مطابق دونیسک کے قریب یوکرین کی متروک جگہوں پر بڑی تعداد میں یوکرین کے فوجیوں کی لاشیں بکھری ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تصادم والے علاقے سے بھاگتے ہوئے، یوکرینی فوج نے اپنے مردہ فوجیوں کی لاشوں کو وہاں سے نکالنے کی کوشش تک نہیں کی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

126 تبصرے

  1. I have been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this sort of area . Exploring in Yahoo I at last stumbled upon this site. Reading this info So i am happy to exhibit that I’ve a very good uncanny feeling I found out just what I needed. I most certainly will make sure to don¦t omit this site and give it a look regularly.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں