جنوبی وزیرستان(صداۓ روس)
جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے اور امیدوار صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔سما کے مطابق پولیس کو بتایاگیا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر دھماکا ہوا تھا،د ھماکا پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی تھے۔
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.