ہومپاکستانسراج الحق کا اپنے عہدے مستعفی ہونے کا اعلان

سراج الحق کا اپنے عہدے مستعفی ہونے کا اعلان

سراج الحق کا اپنے عہدے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ روس)
جماعت اسلامی کے امیر اور پاکستانی سیاستدان سراج الحق نے قومی الیکشن میں شکست کے بعد جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر اپنے عہدے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیے گئے اس اعلان میں انہوں نے کہا، ’’محنت اور کوشش کے باوجود کامیابی نہیں دلا سکا، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔‘خیال رہےکہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کے الیکشن کمیشن کے صدر نے نئے امیر کے انتخاب اور اراکین کی رہنمائی کے لیے ٣ ناموں کا اعلان بھی کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیرکے لیے اعلان کردہ ٣ ناموں میں سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان شامل ہیں، اراکین ان ٣ کے علاوہ بھی کسی رکن کے امیر کے منصب پر انتخاب کے لیے اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ امیرجماعت کے انتخاب کے تمام مراحل ٣١ مارچ ٢٠٢٤ تک مکمل کیے جائیں گے، اپریل میں صدر الیکشن کمیشن راشد نسیم نتائج کا اعلان کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی میں دستور کے مطابق ہر سطح پر باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا انتخاب ہر ٥ سال بعد دستور کے مطابق ہوتا ہے۔

انٹرنیشنل

6 تبصرے

  1. Wow, marvelous #blogger# blog layout! How lengthy have you ever been blogging for? you make blogging look easy. The entire look of your web site is excellent, as well as the content material!
    #1Welcome to the my best #site:
    http://morrowindsv.2bb.ru/viewtopic.php?id=938#p2892
    http://pro50.bbok.ru/viewtopic.php?id=853#p13994
    https://rossensor.ru/forum/?PAGE_NAME=profile_view&UID=42115
    https://prpack.ru/user/leonidborisov/
    http://nfss.ixbb.ru/viewtopic.php?id=612#p16761

  2. Right here is the right webpage for everyone who wishes to understand this topic. You realize a whole lot its almost hard to argue with you (not that I actually would want to…HaHa). You certainly put a new spin on a subject that’s been discussed for many years. Wonderful stuff, just excellent!

    bitcoin stock price

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں