ہومتازہ ترینلوگ اب غلام نہیں رہنا چاہتے،عالمی استعمار کا خاتمہ ناگزیر ہے، پوتن

لوگ اب غلام نہیں رہنا چاہتے،عالمی استعمار کا خاتمہ ناگزیر ہے، پوتن

لوگ اب غلام نہیں رہنا چاہتے،عالمی استعمار کا خاتمہ ناگزیر ہے، پوتن

ماسکو (صداۓ روس)
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فلم ڈائریکٹر امیر کستوریکا کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مغرب دنیا بھر میں استعمار کے خاتمے کا ذمہ دار روس کو ٹھہراتا ہے، لیکن یہ عمل ناگزیر تھا.
روسی صدر نے کہا کہ یہ تاریخی فوبیا اب بھی موجود ہیں، کچھ لوگ اب بھی کسی کی نوآبادیاتی طاقت کے کھو جانے کا الزام روس پر ڈالتے ہیں۔ وہ ہم پر افریقہ، لاطینی امریکہ اور ایشیا کے لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے اور آزادی کی جنگ لڑنے میں مدد کرنے کا الزام لگانے سے باز نہیں آتے، سوچتے ہیں کہ استعمار کے خاتمے کا ذمہ دار روس ہے، یہ بالکل درست نہیں ہے. روسی صدر نے کہا کہ سوویت یونین نے اس عمل کو تیز کیا لیکن یہ ناگزیر تھا جو کہ ہونا ہی تھا۔

روسی رہنما نے مزید کہا کہ افریقہ، لاطینی امریکہ اور ایشیا نے طویل عرصے سے نوآبادیاتی حکومت کے اصولوں کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ لوگ اب غلام نہیں رہنا چاہتے تھے۔ ہاں بلاشبہ سوویت یونین نے کسی نہ کسی طرح اس عالمی استعمار کے خاتمہ کی حوصلہ افزائی کی، اسے آگے بڑھایا، لیکن یہ تاریخی عمل ناگزیر تھا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

11 تبصرے

  1. I have been exploring for a little bit for any high quality articles or blog posts on this kind of area . Exploring in Yahoo I at last stumbled upon this site. Reading this information So i’m happy to convey that I have a very good uncanny feeling I discovered just what I needed. I most certainly will make certain to don’t forget this web site and give it a look on a constant basis.

  2. Thanks for the sensible critique. Me & my neighbor were just preparing to do a little research on this. We got a grab a book from our local library but I think I learned more clear from this post. I’m very glad to see such wonderful info being shared freely out there.

  3. A lot of thanks for your own hard work on this web page. Ellie take interest in getting into research and it’s simple to grasp why. My partner and i learn all regarding the powerful method you create sensible tricks through the blog and as well invigorate contribution from other ones on that point then our own princess is always understanding so much. Take pleasure in the remaining portion of the year. Your carrying out a great job.

  4. Somebody essentially help to make seriously posts I would state. This is the first time I frequented your website page and thus far? I surprised with the research you made to make this particular publish extraordinary. Great job!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں