ہومشوبزفیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی کا تہلکہ خیز...

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی کا تہلکہ خیز بیان

ممبئی (صداۓ روس)
بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔

نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ فیمینزم کے بہاؤ میں مرد بھی اپنی مردانگی سے محروم ہورہے ہیں تاکہ وہ خواتین کی ہمسری کرسکیں۔انہوں نے کہا خواتین کا بنیادی کردار بچوں کی پرورش اور گھر کی دیکھ بھال ہیں اور وہ اپنی حدود میں رہتے ہوئے بھی اپنے خواب پورے کرسکتی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر مرد گھر میں پیسے لاتا ہے تو بطور ماں عورت بچوں کی پرورش کرتی ہے۔ اگر دونوں ایک جیسے کام کریں گے تو معاشرہ کیسے آگے بڑھے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

2 تبصرے

  1. You really make it seem so easy together with your presentation however I find this topic
    to be actually one thing which I feel I’d by no means understand.
    It seems too complicated and very extensive for
    me. I am having a look forward in your next submit, I’ll
    attempt to get the hold of it! Lista escape roomów

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں