ہومکھیلشاہین کی ٹی 20 کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، عالمی ریکارڈ...

شاہین کی ٹی 20 کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(صداۓ روس)
پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔

روز نامہ جنگ کے مطابق انہوں نے مجموعی طورپر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب سے زیادہ اب تک 47وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلے ٹی 20 میچ کے ابتدائی اوور میں ٹم رابنسن کو آ?ٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل