ہومانٹرنیشنلبرطانیہ کی فضائی شدید دھند کی لپیٹ میں، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ...

برطانیہ کی فضائی شدید دھند کی لپیٹ میں، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر

برطانیہ کی فضائی شدید دھند کی لپیٹ میں، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پراوازیں تاخیر کا شکار ہیں، بلکہ ایئرپورٹس نے مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے بارے میں خبردار کر دیا. رپورٹ کے مطابق گیٹوک سے آج بھی بہت سی پروازیں ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئیں. برطانوی سول ایوی ایشن نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ سفر سے پہلے اپنی ایئر لائنز سے رابطہ کریں. میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایئرپورٹس نے مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے بارے میں بھی خبردار کیا ہے۔

گیٹوک سے آج روانہ ہونے والی بہت سی پروازیں ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سفر سے پہلے اپنی ایئر لائنز سے رابطہ کریں، ایئر پورٹس نے مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل