ہومپاکستانبلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپی ممالک کے دورے...

بلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہونگے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپ کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس موقع پر ڈنمارک، ناروے ، سوئیڈن اور جرمنی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل