ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)
بھارت انڈونیشیا کو برہموس کروز میزائل سسٹم اور آسترا ہوا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فراہم کرے گا۔ منگل کو ایک بھارتی سرکاری اہلکار نے یہ بات بتائی۔ واضح رہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت اپنے 2023 کے بعد جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے پہلے دورے پر ہیں۔