سعودی عرب میں آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق

Helicopter crash Helicopter crash

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)

راس تنورہ میں خوفناک حادثہ
سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق ہیلی کاپٹر کے گرنے کے حادثے میں 14 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ وزارت نے بیان میں کہا کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری تھے۔