ہومپاکستانپاکستانی کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

پاکستانی کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

پاکستانی کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

ماسکو(صداۓ روس)
روس کے دورسے بارے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں بمقام کیفے تندور اینڈ گرل پاکستانی کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ نے افطار پارٹی کا اہتمام کیا ،جس میں شہر کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے هم وطنو کو مدعو کیا گیا ۔جن میں جناب ملک کاشف ،حاجی عتیق الرحمن،جان محمد ،ڈاکٹر آصف،ڈاکٹر یاسین،کامران شاہد، شہباز، اکرم محمد ، انعام ُشاہ ،چودھری راسب ,عامر ،محمد آصف صدیقی ڈائریکٹر پاکستانی کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ اور فاروق خان ہوتی صدر پاکستان کمیونٹی سینٹ پیٹرزبرگ نے شرکت کی ۔

انٹرنیشنل