ہومتازہ ترینچین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا

چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا

چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا

بیجینگ انٹرنیشنل ڈیسک
چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور 14 کنٹینر پر مشتمل ٹرین، چین کے ہوبائی صوبے سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور پہلی ٹرین چین کے صوبے ہوبائی سے مال لے کر تاجکستان روانہ ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹرین میں 14 کنٹینر ویگن ہیں جو اسپیئر پارٹ، گھریلو سازوسامان اور ٹیکسٹائل کا سامان لے کر جا رہی ہے۔ ایران پریس نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ یہ کارگو ٹرین اگلے 15 دن میں تاشقند پہنچے گی۔

یہ کارگو ٹرین چین کے آزاد علاقے زنجیانگ اوئیگر کی لینڈ پورٹ کہورگوز سے گزر کر تاجکستان پہنچے گی۔ اس نئے ریلوے روٹ کے افتتاح کو تجارتی سامان کی حمل و نقل کی راہ میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

4 تبصرے

  1. La mejor aplicación de control parental para proteger a sus hijos – monitoriza en secreto GPS, SMS, llamadas, WhatsApp, Facebook, ubicación. Puede monitorear de forma remota las actividades del teléfono móvil después de descargar e instalar apk en el teléfono de destino.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں