ہومشوبزمعروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی؟

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی؟

لاہور: (صدائے روس) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جبکہ اس حوالے سے ایک وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر کا اعزاز رکھنے والی سوشل میڈیا سٹار جنت مرزا کی شادی کی خبر نے اُن کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرون اور گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس دلہن جنت مرزا کو اپنے دولہے میاں کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر آتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی جنت مرزا محبت بھری نظروں سے اپنے دولہے کو دیکھ رہی ہیں جبکہ تقریب میں موجود مہمان بھی دولہا دلہن کی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو جنت مرزا کے مداح دنگ رہ گئے کیونکہ ٹک ٹاکر نے اپنی شادی کے حوالے سے کوئی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کی تھی۔

جنت مرزا کی شادی کی ویڈیو پر اُن کے مداح افسردہ بھی نظر آئے کیونکہ مداح جنت مرزا اور عُمر بٹ کی شادی کے خواہشمند تھے، تاہم بعد ازاں اس ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔ دراصل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والی دلہن جنت مرزا نہیں بلکہ کوئی اور ہے، دلہن کی ٹک ٹاک اسٹار سے حیرت انگیز مماثلت کی وجہ سے مداحوں نے اُنہیں جنت مرزا سمجھ لیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

212 تبصرے

  1. buy cipro online without prescription buy cipro online canada or ciprofloxacin generic
    https://cse.google.com.cu/url?sa=t&url=https://ciprofloxacin.tech purchase cipro
    [url=http://www.plan-die-hochzeit.de/informationen/partner/9-nicht-kategorisiert/95-external-link?url=http://ciprofloxacin.tech]buy cipro[/url] buy cipro online without prescription and [url=https://bbs.fco.qq.com/home.php?mod=space&uid=25010]ciprofloxacin over the counter[/url] п»їcipro generic

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں