ہومتازہ ترینروس، چین مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں، روسی وزیراعظم

روس، چین مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں، روسی وزیراعظم

روس، چین مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں، روسی وزیراعظم

ماسکو (صداۓ روس)
روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے روسی اور چینی سربراہان حکومت کی 28ویں باقاعدہ میٹنگ میں کہا کہ ماسکو اور بیجنگ کے درمیان تعلقات کی تعمیر دونوں ممالک کے بہترین مفادات میں ہے. انہوں نے صدر ولادیمیر پوتن اور شی جن پنگ کے الفاظ کی طرف توجہ مبذول کرائی کہ جس میں دونوں ممالک کے صدور نے کہا تھا کہ روس اور چین کے تعلقات اپنی تاریخ کے بلند ترین مقام پر ہیں۔ روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ باہمی تعلقات کی مزید مضبوطی دونوں ممالک کے طویل مدتی مفادات کو پورا کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلق باہمی احترام، مساوی، بھروسہ پر مبنی ہے.

روسی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اہم شعبوں میں مشترکہ کام دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی رہنمائی میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ روسی صدر اور چینی صدر شی جن پنگ نے اس سال دو ملاقاتیں کی ہیں۔ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کو مخاطب کرتے ہوئے، مشسٹن نے بتایا کہ وہ خود بھی ایک بار پھر بیجنگ کا دورہ کرنے اور ان سے ذاتی طور پر ملاقات کرنے پر بہت خوش ہیں۔ روسی وزیراعظم نے کہا کہ روس چین مضبوط تعلقات دنیا میں توازن برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہیں.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

161 تبصرے

  1. propecia online propecia sale or cost generic propecia without insurance
    https://lesdefinautes.com/moncompte/login.aspx?returnurl=http://finasteride.store cost of propecia without a prescription
    [url=http://www.traditionsalive.ca/Redirect.aspx?destination=http://finasteride.store/]propecia order[/url] buy generic propecia no prescription and [url=http://xn--0lq70ey8yz1b.com/home.php?mod=space&uid=30284]buy propecia pills[/url] buying generic propecia price

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں