ہومتازہ ترینکلاشنکوف سعودی عرب میں پہلی بار سپر کیم ڈرون پیش کرے گی

کلاشنکوف سعودی عرب میں پہلی بار سپر کیم ڈرون پیش کرے گی

کلاشنکوف سعودی عرب میں پہلی بار سپر کیم ڈرون پیش کرے گی

ماسکو (صداۓ روس)
کلاشنکوف کنسرن سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو ٢٠٢٤ میں پہلی بار سکیٹ ٣٥٠ ایم ڈرون سسٹم پیش کرے گا، جو سپرکم ٣٥٠ سے تخلیق کیا گیا ہے۔ پریس سروس نے کہا کہ کلاشنکوف کنسرن جے ایس سی ریاض میں ہونے والے دوسرے عالمی دفاعی شو (ڈبلیو ڈی ایس) ٢٠٢٤ میں پہلی بار سکیٹ ٣٥٠ ایم ڈرون سسٹم پیش کرے گا۔ سیریز سے تیار کردہ یہ ڈرون فضائی نگرانی، آپٹیکل اور انفراریڈ رینجز میں آبجیکٹ کی تلاش کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

پریس سروس نے مزید کہا کہ کنسرن کے ماہرین نے ڈرون کے ایروڈائنامک معیار کو کافی حد تک بہتر کیا ہے اور زمینی کنٹرول کے نظام کو جدید بنایا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس فضائی گاڑی کے آپریشنل تجربے کو مزید بہتر بنایا گیا ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

4 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں