ہومتازہ تریناسرائیل اور یوکرین دونوں انسانیت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، روس

اسرائیل اور یوکرین دونوں انسانیت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، روس

اسرائیل اور یوکرین دونوں انسانیت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، روس

ماسکو (صداۓ روس)
اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دیمتری پولیانسکی نے کہا کہ اسرائیل اور یوکرین دونوں انسانیت اور بین الاقوامی انسانی قانون کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ روسی سفارت کار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ یوکرین اور اسرائیل یقینی طور پر ایک ہی جنگ لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ انسانیت اور بین الاقوامی انسانی قانون کے خلاف ہے. انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر ہم غزہ میں شہریوں کے قتل کو بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے طور پر دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی کے طور پر پیش کرنے کی اسرائیل کی کوششوں کا مقابلہ کریں گے۔

پولیانسکی نے مزید کہا کہ جس طرح یوکرین دونباس میں اپنے ١٠ سال سے جاری شہریوں کے قتل عام کو جائز ثابت کی کوشش کر رہا تھا۔ جیسا کہ وہ دہشت گردوں سے لڑرہا ہے اور آخر کار بین الاقوامی عدالت انصاف میں بے نقاب ہوا اور بین الاقوامی عدالت انصاف کی طرف سے یوکرین کی سرزنش کی گئی. اس ہی طرح اسرائیل کا بھی مقابلہ کیا جائے گا اور اسے بھی بے نقاب کیا جائے گا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

767 تبصرے

  1. Eminem, настоящее имя Маршалл Брюс Мэтерс III, известен как один из величайших рэп-исполнителей всех времен. Своими пронзительными текстами, ярким стилем и потрясающим мастерством в ритме и рифме он завоевал миллионы поклонников по всему миру. Его лучшие песни включают “Lose Yourself”, гимн к само-преодолению, “Stan”, с поразительно интенсивным сюжетом, и “Rap God”, где он демонстрирует свою невероятную скорость и технику. Все эти треки, а также многие другие, отражают его гениальность и влияние на музыкальную индустрию. Скачать mp3 музыку 2024 года и слушать онлайн бесплатно.