ہومتازہ ترینکوئی بھی جنگ المناک ہوتی ہے، صدر پوتن

کوئی بھی جنگ المناک ہوتی ہے، صدر پوتن

کوئی بھی جنگ المناک ہوتی ہے، صدر پوتن

ماسکو (صداۓ روس)
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دنیا میں بڑی تعداد میں فلیش پوائنٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جنگ اور کوئی بھی دشمنی المناک ہے۔ روسی سربراہ مملکت نے سو چی ورلڈ یوتھ فیسٹیول کے شرکاء سے ملاقات کے دوران کہا کہ دنیا میں صورتحال واقعی مشکل ہے، بہت سے مسائل اور بہت سے فلیش پوائنٹس ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ یہاں ہمارا قریبی پڑوسیوں کے ساتھ جھگڑا ہے اور لڑائی جاری ہے۔ صدر پوتن نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کیا اس سے بھی زیادہ پریشانی کا باعث کوئی اور بات ہوسکتی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں جنگ ہمیشہ ایک المیہ ہوتا ہے جب لوگ آپس میں لڑتے ہیں، کیونکہ جنگ کے نتیجے میں لوگ زخمی ہوتے ہیں، اور آخرکار مرجاتے ہیں.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں