ہومشوبزاداکارہ اروشی روٹیلا نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے مداحوں سے...

اداکارہ اروشی روٹیلا نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لی

ممبئی (صداۓ روس)
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سیاسی میدان میں جانے کا سوال ہوا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ سیاست میں جانے کیلئے انہیں ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے۔

اروشی روٹیلا نے بتایا انہیں اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ سیاسی میدان میں جائیں یا نہ جائیں۔اس موقع پر اداکارہ نے مداحوں نے سے بھی مدد مانگ لی اور کہا کہ وہ اپنی رائے دیں کہ اداکارہ کو سیاست میں قدم رکھنا چاہئے یا نہیں رکھنا چاہئے۔سوشل میڈیا پر اروشی روٹیلا کے انٹرویو پر صارفین مختلف انداز میں دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

5 تبصرے

  1. I’m impressed, I have to say. Actually not often do I encounter a weblog that’s each educative and entertaining, and let me inform you, you have hit the nail on the head. Your thought is outstanding; the issue is something that not enough persons are speaking intelligently about. I am very comfortable that I stumbled throughout this in my search for something regarding this.

  2. This is the right blog for anyone who wants to find out about this topic. You realize so much its almost hard to argue with you (not that I actually would want…HaHa). You definitely put a new spin on a topic thats been written about for years. Great stuff, just great!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں