ہومشوبزہانیہ عامر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ہانیہ عامر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ المکرمہ(صداۓ روس)
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر میں ہانیہ عامر نے حجاب کیا ہوا ہے جبکہ وہ اس مقدس مقام کی زیارت کرکے کافی خوش بھی نظر آرہی ہیں۔ہانیہ عامر نے یہ تصاویر 23مارچ ہفتے کے روز اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی اور عمرے کی ادائیگی پر اللہ تعالی کا شکر بھی ادا کیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

5 تبصرے

  1. An impressive share, I just given this onto a colleague who was doing a little analysis on this. And he in fact bought me breakfast because I found it for him.. smile. So let me reword that: Thnx for the treat! But yeah Thnkx for spending the time to discuss this, I feel strongly about it and love reading more on this topic. If possible, as you become expertise, would you mind updating your blog with more details? It is highly helpful for me. Big thumb up for this blog post!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں