ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)
استحکام پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اعلان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے مری-مظفرآباد ایکسپریس وے کی مزید 70 کلومیٹر توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس توسیع سے کشمیر کے عوام کے لیے جدید اور محفوظ سفری سہولت کا آغاز ہو گا اور خطے میں سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو عرصہ دراز سے دارالحکومت اسلام آباد اور پاکستان کے دیگر شہروں تک رسائی میں انتہائی دشواری کا سامنا تھا۔