ہومانٹرنیشنلبرطانیہ میں اب بغیر ماسک کے گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی

برطانیہ میں اب بغیر ماسک کے گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)
برطانیہ میں اب بغیر ماسک کے گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی اور اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہ کہا 27 جنوری سے ملک میں عائد کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ عوامی مقامات پرماسک پہننا بھی لازمی نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں
برطانیہ نے بی بی سی کی فنڈنگ ​​میں کٹوتی لائسنس ختم کرنے کا اعلان کردیا

برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہو گئی

کورونا کے مریضوں کو گھرمیں قطرنطینہ کرنا ہوگا۔ شہریوں کوگھروں سے کام کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 جنوری سے تقریبات میں شرکت کے لئے ویکسینیشن کی حیثیت یا تازہ منفی ٹیسٹ دکھانا لازمی نہیں ہوگا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل