ہومپاکستانآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ برطانیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ برطانیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے، انکا یہ دورہ سرکاری نوعیت کا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل