ہومپاکستانپاکستان کے 6اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 6اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک)
6اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کراچی4،چمن2، پشاور، کوہاٹ اور نوشہرہ سے ایک ایک نمونے میں وائرس پایا گیا ،ڈاکٹر ندیم جان نے کہاکہ وائرس افغانستان میں وائی بی تھری اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے،پاکستان میں پولیو سرویلنس کا نظام موثر انداز میں کام کر رہا ہے، حکومت انسداد پولیو کیلئے مربوط بنیادوں پر اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں