ہومپاکستانپاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی

خنجراب (صداۓ روس)
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرد موسم اور برف باری کے باعث 4 ماہ سے بند پاک چین خنجراب سرحد کو تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ سرحد کھلنے سے دو طرفہ تجارت اور سیاحت کا آغاز ہوگا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں