ہومتازہ ترینصدر پوتن نے روس کو دنیا کی چار طاقتور معیشتوں میں شامل...

صدر پوتن نے روس کو دنیا کی چار طاقتور معیشتوں میں شامل کرنے کا ہدف دیدیا

صدر پوتن نے روس کو دنیا کی چار طاقتور معیشتوں میں شامل کرنے کا ہدف دیدیا

ماسکو (صداۓ روس)
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے حکومتی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قوت خرید میں جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی چار بڑی معیشتوں میں روس کے داخلے کو یقینی بنائیں۔ رواں برس فروری میں وفاقی اسمبلی سے خطاب کے بعد صدر پوتن کی طرف سے دی گئی ہدایات کی فہرست کریملن کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہیں۔ روسی حکومت کو ٣١ مارچ ٢٠٢٥ تک سربراہ مملکت کو اس حوالے سے کی جانے والی پیشرفت کی اطلاع دینی ہوگی اور پھر سالانہ رپورٹس بنانا ہوگی۔

روسی صدر نے خاص طور پر حکومت کو ہدایت کی کہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں ٢٠٢٢ کے مقابلے میں ٢٠٣٠ تک مجموعی اضافی ویلیو کی سطح کو کم از کم ٤٠ فیصد تک بڑھایا جائے، جی ڈی پی میں درآمدات کا حصہ کم کر کے ١٧ فیصد کیا جائے، اور توانائی کی برآمدات میں کم از کم دو تہائی اضافہ کیا جائے۔ حکم نامے کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو آہستہ آہستہ کم مالیاتی صلاحیت والے خطوں کی تعداد کو بھی کم کرنا چاہیے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

8 تبصرے

  1. I’ve been surfing on-line more than three hours nowadays, but I by no means found any attention-grabbing article like yours. It’s pretty value enough for me. Personally, if all site owners and bloggers made just right content as you probably did, the web will likely be much more useful than ever before.

  2. I’m no longer certain the place you are getting your info, however great topic. I must spend some time finding out more or figuring out more. Thank you for wonderful info I was searching for this info for my mission.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں