ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)
ایران کی پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی اڈوں پر اپنے حملوں کے دوران امریکی لڑاکا طیاروں کے انفراسٹرکچر اور تعیناتی کے مقامات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل اردن کی سرزمین پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں، تاہم اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔