ہومتازہ ترینروس میں عید قرباں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے-

روس میں عید قرباں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے-

ماسکو (صدائے روس)
روس میں عید قرباں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، ملک کے کئی شہروں میں نمازعید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منقعد ہوئے، جس میں اہل اسلام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، نماز کے بعد سنت ابراہیمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، تو کہیں گھروں میں مزے مزے کے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں، روس میں سب سے بڑا اجتماع ماسکو کی کیتھڈرل مسجد میں ہوا جہاں تقریباً 2 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے نماز عید ادا کی، روس کے مسلم اکثریت آبادی والے علاقوں میں آج عید پر سرکاری چھٹی بھی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل