ہومپاکستانلاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آگ بھڑک گئی

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آگ بھڑک گئی

علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آگ بھڑک گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جہاز کے انجن میں آگ بھڑکنے پر پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے 410 کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامہ لینڈنگ کرائی، جس کے بعد مسافر طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔

ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن نے دوسرے طیارے کے ذریعے مسافروں کو دبئی روانہ کردیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل