ہومپاکستانسندھ: وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے استعفی دیدیا

سندھ: وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے استعفی دیدیا

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سعید غنی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھجویا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

سعید غنی وزارت محنت و افرادی قوت سے پہلے وزیر تعلیم اور وزیر بلدیات کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل