ہومانٹرنیشنلملائیشیاکا بھی ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ

ملائیشیاکا بھی ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ

کولا لمپور ( انٹرنیشنل ڈیسک)

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے”ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کر دی۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور بن ابراہیم نے “ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ تجارت کے لئے مقامی کرنسی کے استعمال پر زور دیا جائے۔

انور بن ابراہیم نے اسی روز پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سوال و جواب کے سیشن میں یہ تجویز پیش کی کہ دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت کرتے وقت ملائشیا مقامی کرنسی کا زیادہ استعمال کرے تاکہ امریکی ڈالر پر اپنا انحصار کم کیا جا سکے۔ فی الحال ملائشیا کئی ممالک کے ساتھ تجارت کے لئے مقامی کرنسیوں کے استعمال پر تبادلہ خیال کر رہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں