ہومپاکستانپاکستان میں دسمبر کے آخری دو ہفتے سردی بڑھنے کا امکان

پاکستان میں دسمبر کے آخری دو ہفتے سردی بڑھنے کا امکان

پاکستان میں دسمبر کے آخری دو ہفتے سردی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ روس)
پاکستان میں دسمبر کے وسط تک موسم سرد ہوچکا ہے تاہم اب محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ سردی کی ایک طاقتور لہر پنجاب اور شمالی علاقہ جات سے ٹکرائے گی جس سے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے میں سردی مزید بڑھ جائے گی اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہوگی. لاہور میں شدید دھند کا آغاز ہوچکا ہے جس سے لاہور اسلام آباد موٹروے سمیت لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی بند کردیا جاتا ہے. لاہور میں سردی بڑھنے سے متوسط طبقے نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا ہے جہاں سے جرسی، جیکٹ اور دیگر ملبوسات خریدے جا رہے ہیں.

اس کے علاوہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا بھی امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت ١٤ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت ١٣ سے ١٥ ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ٢٨ سے ٣٠ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب ٥٨ فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار ٣ کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ، مستونگ اور قلات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں مطلع کہیں جزوی اور کہیں مکمل ابر آلود رہا۔ کوئٹہ میں صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی ٢ اور قلات میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمال مغربی اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چاغی، تربت، پنجگور، نوکنڈی، دالبندین، ژوب، کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور قلعہ عبداللّٰہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

بارش اور برف باری کے بعد کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں ہفتہ سے منگل تک سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب کل سے ١٨ دسمبر کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

393 تبصرے

  1. order amoxicillin online no prescription order amoxicillin 500mg or how much is amoxicillin prescription
    http://silvercrestmetals.com/outurl.php?url=http://amoxila.pro can you buy amoxicillin over the counter
    [url=http://maps.google.sh/url?q=http://amoxila.pro]amoxicillin buy canada[/url] amoxicillin 500 mg purchase without prescription and [url=https://bbs.66wangzhuan.com/home.php?mod=space&uid=320988]amoxicillin online without prescription[/url] amoxicillin 500 mg tablet

  2. mexican online pharmacies prescription drugs best online pharmacies in mexico or medicine in mexico pharmacies
    http://obchody.forwardo.com/cz/go_preload.php?url=http://mexicanpharmacy1st.online mexico drug stores pharmacies
    [url=http://images.google.ne/url?q=http://mexicanpharmacy1st.online]best online pharmacies in mexico[/url] mexican border pharmacies shipping to usa and [url=http://xn--0lq70ey8yz1b.com/home.php?mod=space&uid=36813]best online pharmacies in mexico[/url] mexican online pharmacies prescription drugs

  3. cheapest pharmacy for prescriptions canadian online pharmacy no prescription or rxpharmacycoupons
    http://images.google.lv/url?q=https://36and6health.com legit non prescription pharmacies
    [url=https://images.google.com.ly/url?sa=t&url=https://36and6health.com]online canadian pharmacy coupon[/url] us pharmacy no prescription and [url=http://xn--0lq70ey8yz1b.com/home.php?mod=space&uid=39894]canada pharmacy coupon[/url] buying prescription drugs from canada

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں