ہومتازہ ترینروس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے بہترین حالات ہیں، ارجنٹائن

روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے بہترین حالات ہیں، ارجنٹائن

روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے بہترین حالات ہیں، ارجنٹائن

بینوس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک)
ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے 3 فروری کو طے شدہ روس کے دورے سے قبل ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روس نے کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران ارجنٹائن کی مدد کی اور اس نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی ترقی کے لیے بہترین حالات پیدا کیے. انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہترین لمحہ ہے، کیونکہ میرے خیال میں ہم سنجیدگی سے اپنے تجارتی تعلقات کو بڑھا سکتے ہیں.

روس کے اپنے آنے والے دورے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں اس دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ تعمیری بات چیت کی توقعات ہیں۔ ارجنٹائن کے صدر نے کہا کہ وہ ارجنٹائن کو روسی کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی پر روسی رہنما کا ذاتی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل