ہومتازہ تریناولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پوتن بیجنگ پہنچ گئے

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پوتن بیجنگ پہنچ گئے

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پوتن بیجنگ پہنچ گئے

ماسکو(صداۓ روس)
روس کے صدر ولادی میر پوتن بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد صدر پوتن کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ روسی رہنما روسی چینی مذاکرات میں حصہ لیں گے، پھر ورکنگ لنچ کے دوران چینی رہنما شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد صدر پوتن 24ویں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ توقع ہے کہ روس اور چین کے درمیان ہونے والے حالیہ مزاکرات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی ایجنڈے کے اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل