ہومپاکستانیوگینڈا میں یوم پاکستان کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

یوگینڈا میں یوم پاکستان کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

یوگینڈا میں یوم پاکستان کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

کمپالا (آغا اسلم)
یوگینڈا میں یوم پاکستان 23مارچ پاکستان ایمبسی یوگینڈا میں زبردست جوش اور جزبہ سے منایا گیا جس میں کثیر تعداد نے حصہ لیا ڈپٹی پرائز منسٹر اور ترکی کا ایمبسٹر مہمان خصوصی تھے اور پرچم کشای میں سب پاکستانیوں نے مل کر قومی ترانہ باآواز بلند گایا ایک عجیب سا جوش تھا قرآن پاک کی تلاوت سے پروگرام کا آغاز کیا گیا. ڈپٹی پرائم مسٹر نے کہا کہ پہلی بار پاکستان لاہور گئی مجھے دیکھ کر بہت خوشی ہوئ بہترین ملک ہے ہر شخص چائے پیتا ہے یوگینڈا میں چائے کی فامنگ کا بہت بڑا ملک ہے یوگینڈا جو چائے کی فامنگ کرتا ہے ہمارے ملک کی چائے پہلے کینیا جاتی ہے پھر دوسرے ملک ابھی تک پاکستان سے بزنس کم ہورہا ہے میری خواہش ہے کہ ٹریڈ کے دروازے کھلے اور ہم دونوں ملک مل کر پاکستان اور یوگینڈا کی غربت ختم کریں یوگینڈا میں پاکستان ایمبسی پاکستان زندھ آباد یوگینڈا زندھ آباد ترکی زندھ باد کے نعارو سے کونج رہی تھی. خدا پاکستان کو سلامت رکھے اور پاکستان کا پرچم سر بلند رئیے امین
.

یوگینڈا میں یوم پاکستان کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل