ہومانٹرنیشنلعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی واقع

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی واقع

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.77 ڈالر یعنی 3.6 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 100.20 ڈالر ہوگئی ہے۔

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی 4.59 ڈالر یعنی 4.7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد امریکی خام تیل 94.03 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل