ہومانٹرنیشنلاو آئی سی کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

او آئی سی کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں میں 3 فلسطینی شہید اور 70 زخمی ہوئے ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

او آئی سی نے فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنے کے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل