ہومتازہ ترینروس نے یوکرینی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت...

روس نے یوکرینی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی

روس نے یوکرینی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی

ماسکو (صداۓ روس)
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ایک فرمان کے مطابق یوکرائنی شہری صرف اپنے قومی پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے روس میں داخل ہو سکیں گے، اور انہیں ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق حکم نامے کے تحت یوکرین کے شہریوں کو روس میں داخلے کے لیے ویزا لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ اپنے شناختی کارڈ یا غیر ملکی پاسپورٹ کے ساتھ بھی سرحد پار کر سکیں گے. جاری کردہ فرمان کے مطابق یوکرینی شہری سفارتی یا سروس پاسپورٹ، اور محکمہ کارڈ کے ساتھ۔ بھی روس میں داخل ہو سکیں گے. اس کے علاوہ بچوں کو روس میں داخلے کے لئے پیدائشی سرٹیفکیٹ یا قانونی سرپرست کے پاسپورٹ کی ضرورت ہوگی جس میں بچے کے بارے میں معلومات ہوں گی۔

اس کے علاوہ یوکرین کے باشندے میعاد ختم ہونے والی دستاویزات کے ساتھ روس میں داخل یا ملک چھوڑ سکیں گے۔ وہ یوکرائنی شہری جن کے پاس کوئی درست دستاویزات نہیں ہیں وہ اپنے غیرملکی شہریت کے شناختی سرٹیفکیٹ کی ایک کاپی فراہم کر کے (جو علاقائی وزارت داخلہ کے ڈویژن کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں) زمینی سرحد پار کر کے پڑوسی ممالک میں داخل ہوسکیں گے. ایک بچہ جس کے پاس یوکرین کی شہریت ہے وہ اپنے قانونی سرپرست یا دوسرے بالغ کے ساتھ روس چھوڑ سکتا ہے جس نے نوٹرائزڈ رضامندی حاصل کی ہو۔ یادرہے روس اور یوکرین نے 1997 میں ویزا فری سفر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ یوکرین کی جانب سے یکم جنوری 2023 کو ختم کر دیا گیا تھا۔

تاہم، روس کے حکام نے یوکرین کے شہریوں پر ویزا کی شرائط عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ وضاحتی نوٹ کے مطابق ماسکو کے ٹیٹ فار ٹائٹ ویزا سے متعلق اقدامات صرف روسی اور یوکرائنی شہریوں کے درمیان خاندانی تعلقات کو نقصان پہنچائیں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

344 تبصرے

  1. mexican rx online best online pharmacies in mexico or mexican drugstore online
    http://profiwm.com/all/str.php?url=https://mexicanpharmacy1st.online:: п»їbest mexican online pharmacies
    [url=https://maps.google.is/url?q=https://mexicanpharmacy1st.online]medicine in mexico pharmacies[/url] mexico pharmacy and [url=https://www.support-groups.org/memberlist.php?mode=viewprofile&u=157895]buying prescription drugs in mexico online[/url] medicine in mexico pharmacies

  2. buy cheap propecia no prescription cost of generic propecia for sale or cost of cheap propecia without insurance
    https://maps.google.co.ls/url?sa=t&url=https://propeciaf.online cost propecia without insurance
    [url=http://thenewsflashcorporation.net/eletra/site_signup_top.cfm?return=http://propeciaf.online]buy cheap propecia without rx[/url] buy generic propecia without prescription and [url=https://bbs.sanesoft.cn/home.php?mod=space&uid=156680]buy generic propecia[/url] get generic propecia pills

  3. buying generic propecia without prescription buying cheap propecia without rx or cost of propecia no prescription
    https://cse.google.co.kr/url?sa=i&url=http://propeciaf.online cost of generic propecia tablets
    [url=http://www.catya.co.uk/gallery.php?path=al_pulford/&site=propeciaf.online]cost propecia without dr prescription[/url] buy propecia pill and [url=http://www.zqykj.com/bbs/home.php?mod=space&uid=255648]cheap propecia prices[/url] order generic propecia without insurance

  4. cheapest pharmacy to fill prescriptions without insurance cheapest pharmacy for prescription drugs or best online pharmacy no prescription
    https://image.google.co.bw/url?q=https://36and6health.com canadian pharmacy discount code
    [url=http://ca.croftprimary.co.uk/warrington/primary/croft/arenas/schoolwebsite/calendar/CookiePolicy.action?backto=http://36and6health.com]online pharmacy non prescription drugs[/url] non prescription medicine pharmacy and [url=http://bbs.xinhaolian.com/home.php?mod=space&uid=3902525]canadian pharmacies not requiring prescription[/url] canada pharmacy coupon

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں