ہومتازہ ترینیوکرین کی مدد کے لئے تیار ہیں لیکن فوج نہیں بھیج سکتے،...

یوکرین کی مدد کے لئے تیار ہیں لیکن فوج نہیں بھیج سکتے، نیٹو برطانیہ

یوکرین کی مدد کے لئے تیار ہیں لیکن فوج نہیں بھیج سکتے، نیٹو برطانیہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)
نیٹو برطانیہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر روس نے حملہ کیا تو یوکرین کی مدد کے لئے تیار ہیں لیکن فوج نہیں بھیج سکتے. اطلاعات کے مطابق نیٹو اور برطانیہ روس کے حملے کی صورت میں یوکرین کی مدد کریں گے، لیکن فوج نہیں بھیجیں گے. یوکرین تنازعے پر مختلف ممالک بظاہر سخت مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔ لیکں نیٹو نے کہا ہے کہ اگر روس نے حملہ کیا تو وہ فوجیں نہیں بھیجے گا۔ ادھر روسی وزیر خارجہ نے روسی میڈیا سے کہا کہ ماسکو یوکرین پر حملے کا کوئی ادارہ نہیں رکھتا تاہم اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا۔

برطانوی سیکرٹری خارجہ لِز ٹرَس نے اسکائی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لندن حکومت روسی صدر ویلادیمیر پوٹن پر پابندیاں مزید سخت کرنے کی کوشش کرے گی، تاکہ ان کی حکومت کے اہم ارکان کو کہیں چھپنے کی جگہ نہ مل سکے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل