ہومانٹرنیشنلدنیا کی سلامتی کو بڑا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

دنیا کی سلامتی کو بڑا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

دنیا کی سلامتی کو بڑا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سلامتی کو بڑا خطرہ ہے. اطلاعات کے مطابق یوکرین کی صورتحال کو حالیہ برسوں میں سب سے بڑا عالمی امن اور سلامتی کا بحران قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریئس نے کہا کہ یوکرین میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پورے بین الاقوامی نظام کو جانچ رہی ہے۔

یوکرین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت سے پریشان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ یوکرین میں ہونے والی پیش رفت بین الاقوامی نظام کو جانچ رہی ہے اور چیلینج بھی کر رہی ہے۔یوکرین کی صورتحال کو حالیہ برسوں میں سب سے بڑا عالمی امن اور سلامتی کا بحران قرار دیتے ہوئے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریئس نے کہا کہ یوکرین میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پورے بین الاقوامی نظام کو جانچ رہی ہے۔”ہمیں ایک ایسے لمحے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی مجھے پوری امید تھی کہ وہ نہیں آئے گا، لیکن اب ہمیں یہ امتحان پاس کرنا ہوگا۔”یوکرین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت سے شدید پریشان، گوٹیریئس نے رابطہ لائن پر جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور زمین پر مزید کشیدگی کے حقیقی خطرے کی رپورٹوں کو اجاگر کیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل