ہومتازہ ترینجونیئر فگر سکیٹنگ چیمپئن ماسکو میں لاپتہ

جونیئر فگر سکیٹنگ چیمپئن ماسکو میں لاپتہ

جونیئر فگر سکیٹنگ چیمپئن ماسکو میں لاپتہ

ماسکو (صداۓ روس)
روس کی جونیئر فگر اسکیٹنگ چیمپیئن الینا گورباچیوا کو منگل کے روز ماسکو میں لاپتہ قرار دے دیا گیا جب وہ ایک رات پہلے تربیت سے گھر واپس نہیں آئیں۔ پولیس نگرانی کے کیمروں کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کھلاڑی کو تلاش کررہی ہے. اس سرچ آپریشن میں کھوجی کتوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے. گورباچیوا کی والدہ کے مطابق، 16 سالہ نوجوان کھلاڑی کو پیر کی شام 7 بجے کے قریب چکلوف ایرینا آئس رنک سے نکلتے اور قریبی ولادیمیر چرچ کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اس کے بعد میں وہ دریائے ماسکو کے پشتے کے قریب ایک پارک میں داخل ہوئی جس کے بعد وہ دوبارہ نظر نہیں آئی۔

تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے پوکروسکایا پشتے میں گورباچیوا کا سامان دریافت کیا تھا، لیکن فگر اسکیٹر کی کوئی دوسری نشانی نہیں ملی تھی۔ سرچ آپریشن مہم کے ایک حصے کے طور پر شائع ہونے والی فوٹیج کے مطابق حکام کو پشتے کے قریب ایک جراب ملی جسے تحقیق کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ جراب گوربا چووا کی ہے یا نہیں.

ٹیلی گرام چینلز بازا اور 112 نے دعویٰ کیا ہے کہ لاپتہ ہونے سے پہلے گوربا چووا کا اپنے ٹرینر کے ساتھ اختلافات تھے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

352 تبصرے

  1. buy propecia without prescription get generic propecia without rx or get generic propecia online
    https://cse.google.com.py/url?sa=i&url=http://finasteride.store get generic propecia without dr prescription
    [url=http://www.google.com.my/url?q=https://finasteride.store]cost of cheap propecia no prescription[/url] cheap propecia without insurance and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=662580]get cheap propecia tablets[/url] cost propecia online

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں