ہومپاکستانسابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف جیل جائیں گے یا گھر؟

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف جیل جائیں گے یا گھر؟

سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف جیل جائیں گے یا گھر؟

اسلام آباد صداۓ روس
پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔ پاکستانی وکلا کا خیال ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آکر سیدھا جیل جانا پڑے گا جبکہ مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کے ذرائع بتاتے ہیں کہ ان کے پاس اس صورتحال سے نکلنے کا راستہ موجود ہے اور نواز شریف کو دوبارہ جیل جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

واضح رہے کہ 2019 میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 ججوں کے بینچ نے نواز شریف کو ابتدائی طور پر 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی، طبی بنیادوں پر اس مدت میں مشروط توسیع کی گنجائش موجود تھی۔

نواز شریف کی قانونی ٹیم کے ایک رکن نے بتایا کہ نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے والے عدالتی احکامات کو بغور پڑھنے سے تمام جوابات مل سکتے ہیں۔

لیکن سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری آفتاب احمد باجوہ نے گزشتہ روز بتایا کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر دوبارہ جیل جانا پڑے گا کیونکہ وہ جیل سے بیرون ملک گئے تھے۔

آفتاب احمد باجوہ کے مطابق نواز شریف نہ صرف اشتہاری مجرم ہیں بلکہ ایک سزا یافتہ مجرم بھی ہیں اور قانون میں کسی سزا یافتہ مجرم کو حفاظتی ضمانت دینے کی کوئی گنجائش یا نظیر نہیں ملتی، تاہم پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اور آنے والے روز صورتحال بدل بھی سکتی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

293 تبصرے

  1. buying cheap propecia prices buying generic propecia for sale or propecia pills
    https://toolbarqueries.google.com.bz/url?sa=t&url=https://finasteride.store buy propecia without a prescription
    [url=https://meditation.org.au/podcast_description.asp?feed=http://finasteride.store]generic propecia without prescription[/url] buy generic propecia pill and [url=http://bocauvietnam.com/member.php?1458302-tnxyfpspsw]cheap propecia without a prescription[/url] generic propecia without dr prescription

  2. mexican rx online mexico pharmacy or reputable mexican pharmacies online
    https://images.google.gm/url?sa=t&url=https://mexicanpharmacy1st.online medicine in mexico pharmacies
    [url=http://www.reko-bioterra.de/url?q=https://mexicanpharmacy1st.online]mexico drug stores pharmacies[/url] purple pharmacy mexico price list and [url=http://seafishzone.com/home.php?mod=space&uid=1240258]mexico pharmacies prescription drugs[/url] mexican mail order pharmacies

  3. mexican pharmacy mexico pharmacies prescription drugs or reputable mexican pharmacies online
    http://s2.shinystat.com/cgi-bin/shinystatv.cgi?TIPO=26&A0=0&D0=21&TR0=0&SR0=mexicanpharmacy1st.online&USER=Pieroweb&L=0 best online pharmacies in mexico
    [url=https://maps.google.ws/url?sa=t&url=https://mexicanpharmacy1st.online]п»їbest mexican online pharmacies[/url] mexican pharmaceuticals online and [url=http://cos258.com/home.php?mod=space&uid=1280059]mexican drugstore online[/url] best online pharmacies in mexico

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں