ہومپاکستانپاکستان بمقابلہ سعودی عرب،فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ

پاکستان بمقابلہ سعودی عرب،فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ

الدمام (ندیم شیر اعوان)

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’بڑا مقابلہ‘ آج الاحساء شہر میں ہوگا جو کہ سعودی عرب کے ایسٹرن ریجن میں ہے۔

فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج پاکستان اور سعودی عرب کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ جو مقابلہ ہو گا وہ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 اور ایشین کپ 2027 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا حصہ ہوگا۔

سعودی عرب کے شہر الدمام سے سینئر صحافی ندیم شیر اعوان کے مطابق میچ سعودی وقت کے مطابق رات سات بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے فٹبال کھیل کے لوورز بہت بے تاب ہیں۔ جو آج اس مقابلے کو بھرپور انجوائیں کریں گے

انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں