ہومانٹرنیشنلکیف آئندہ ایک روسی شہر بن سکتا ہے ، امریکی سینیٹر

کیف آئندہ ایک روسی شہر بن سکتا ہے ، امریکی سینیٹر

کیف آئندہ ایک روسی شہر بن سکتا ہے ، امریکی سینیٹر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ریپبلکن قانون سازوں سے کیف کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا، اس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کو شکست دینے کے بعد روس یورپ کے دوسرے حصوں پر حملہ کر سکتا ہے. یوکرین کے بارے میں سینیٹ کی خفیہ بریفنگ سے ریپبلکن واک آؤٹ کے بعد این بی سی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے مرفی نے اصرار کیا کہ اگر امریکہ یوکرین کی حمایت جاری نہیں رکھے گا، تو یوکرین یہ جنگ ہار جائے گا اور کیف روسی شہر بن جائے گا۔ کنیکٹی کٹ کے سینیٹر نے تجویز پیش کی کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کو تب تک “نیٹو اور یورپ پر مارچ کرنے کے لیے گرین لائٹ ملے گی، جب تک کہ امریکہ کارروائی نہ کرے۔

مرفی نے صدر جو بائیڈن کی 111 بلین ڈالر کی امداد کی تازہ ترین درخواست کو منظور کرنے سے انکار کرنے پر ریپبلکن قانون سازوں کی مذمت کی، اس امداد کے بارے انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ امداد دنیا کو پوتن کی جارحیت سے بچائے گی۔ واضح رہے ماسکو نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا نیٹو یا یورپ کے دیگر حصوں پر حملہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، اور اس کے بجائے ماسکو کا دعویٰ ہے کہ امریکی زیر قیادت فوجی بلاک نے روس کی سرحدوں کی طرف توسیع جاری رکھی ہے جو کے روس کی سلامتی کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری 2022 میں کیف کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی ایک اہم وجہ نیٹو میں یوکرین کے ممکنہ الحاق کو بھی بتایا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

123 تبصرے

  1. Oh my goodness! an incredible article dude. Thank you However I’m experiencing subject with ur rss . Don’t know why Unable to subscribe to it. Is there anyone getting similar rss problem? Anyone who knows kindly respond. Thnkx

  2. Hi there! This post couldn’t be written any better! Reading through this post reminds me of my previous room mate! He always kept talking about this. I will forward this article to him. Pretty sure he will have a good read. Thank you for sharing!

  3. I enjoy you because of all of your labor on this blog. Kate takes pleasure in setting aside time for investigation and it’s obvious why. We all know all concerning the dynamic mode you deliver powerful guidance by means of your website and as well as boost response from other people about this area plus our favorite child is undoubtedly understanding a great deal. Have fun with the rest of the new year. Your conducting a good job.

  4. Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is fundamental and all. Nevertheless just imagine if you added some great visuals or video clips to give your posts more, “pop”! Your content is excellent but with images and video clips, this site could certainly be one of the greatest in its niche. Amazing blog!

  5. Thank you for another informative web site. Where else may just I am getting that type of information written in such a perfect way? I’ve a mission that I am just now running on, and I have been at the glance out for such info.

  6. Good day very cool web site!! Man .. Excellent .. Amazing .. I’ll bookmark your web site and take the feeds also?KI’m glad to find a lot of helpful info right here within the post, we need develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں