ہومانٹرنیشنلدنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ ہم نے...

دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ ہم نے دی، ایران

دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ ہم نے دی، ایران

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کو پناہ دیتا ہے۔ تسنیم خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جنیوا میں پناہ گزینوں کے عالمی فورم کے اجلاس سے خطاب میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اس فورم کا ایک مقصد عالمی عملی یکجہتی کو مضبوط کرنا ہے کہا کہ کسی بھی عارضی راہ حل کے ذریعہ مہاجرین کے مسئلے کو مستقل طور پر حل نہیں کیا جا سکتا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران نے پینتالیس سال سے زائد عرصے سے پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور سنہ ٢٠٢١ میں افغانستان میں ہونے والے تغیرات کے بعد، وہ دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کا میزبان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزینان اور عالمی برادری پناہ گزینوں کی وطن واپسی کو آسان بنانے کے لیے بھر پور کوشش کریں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کی میزبانی کرتے ہوئے، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں اور فوجی مداخلتوں کے نتیجے میں مسلط کردہ بوجھ کو اپنے کندھوں پر اٹھایا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

212 تبصرے

  1. cost propecia without a prescription propecia without rx or cost propecia without prescription
    https://maps.google.co.zm/url?q=https://finasteride.store generic propecia pills
    [url=https://images.google.com.sv/url?sa=t&url=https://finasteride.store]buying propecia without insurance[/url] order cheap propecia without dr prescription and [url=https://xiazai7.com/home.php?mod=space&uid=5585]cost of cheap propecia price[/url] get cheap propecia tablets

  2. order propecia for sale order propecia for sale or cheap propecia without a prescription
    https://maps.google.bi/url?q=https://finasteride.store buying cheap propecia without rx
    [url=https://images.google.sh/url?q=https://finasteride.store]order propecia without a prescription[/url] cheap propecia without rx and [url=http://wuyuebanzou.com/home.php?mod=space&uid=517955]order cheap propecia without dr prescription[/url] get generic propecia online

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں