ہومپاکستانپاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ روس)
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی ٤ روپے ٦٦ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

نیپرا میں درخواست پر سماعت ٢٧ دسمبر کو ہوگی، جس کی منظوری سے صارفین پر ٤٠ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ حکام کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر ہونے والے ممکنہ اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

119 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں