ہومپاکستانکراچی میں ڈاکوؤں کی مسجد میں لوٹ مار، مؤذن اورنمازی لٹ گئے

کراچی میں ڈاکوؤں کی مسجد میں لوٹ مار، مؤذن اورنمازی لٹ گئے

کراچی (صداۓ روس)
شہر قائد میں ڈکیتوں کے ہاتھوں مسجدیں بھی غیرمحفوظ ہوگئیں، کریم آباد میں ڈاکوؤں نے مسجد میں 3 افراد سے نقدی اور موبائل فون چھین لیے۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی ہے۔مسلح افراد نے مؤذن، مسجد کے خادم اور نمازی سے موبائل اور نقدی چھینی، ڈکیت واردات کے بعد مسجد سے با آسانی فرار ہوگئے۔

ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، ممکنہ طور پر ویڈیو پرانی لگتی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

111 تبصرے

  1. order propecia without a prescription buying propecia or buying propecia price
    http://hlsw.org/ajax/news_slides/default.php?link=https://finasteride.store buy cheap propecia no prescription
    [url=https://maps.google.hu/url?q=j&source=web&rct=j&url=https://finasteride.store]buy propecia without prescription[/url] get cheap propecia tablets and [url=http://bocauvietnam.com/member.php?1458114-jwpekgvuts]cost of cheap propecia without rx[/url] cost of propecia for sale

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں