ہومتازہ ترینروس مخالف پابندیوں کے مصنفین کو سیاسی میدان چھوڑ دینا چاہیے،اسپیکردوما

روس مخالف پابندیوں کے مصنفین کو سیاسی میدان چھوڑ دینا چاہیے،اسپیکردوما

ماسکو (SR)
روسی ریاستی دوما (ایوان زیریں) کے چیئرمین ویاچسلاو ولوڈن نے کہا کہ روس مخالف پابندیوں کے مصنفین، جنہوں نے روس مخالف “سخت اقدامات” متعارف کرائے اور بین الاقوامی قوانین کو دوبارہ تحریر کیا، انہیں سیاسی میدان چھوڑ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ساتھیو آئیے قومی پارلیمانوں کے ساتھ اپنے مکالمے میں ایک موقف اختیار کریں اور واضح طور پر کہیں: وہ لوگ جنہوں نے روس کے خلاف پابندیاں لکھیں اور بین الاقوامی اور ڈبلیو ٹی او کے تقاضوں کو مٹا دیا، جنہوں نے ایسے سخت اقدامات متعارف کروائے جن سے ملکوں کے درمیان تعلقات قطعی طور پر ترقی نہیں کرتے، انہیں سیاسی میدان چھوڑ دینا چاہیے.

یہ بھی پڑھیں
روسی خلا بازوں نے خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

روسی سپیکر اسٹیٹ ڈوما نے کہا کہ ان پابندیوں نے روس امریکا کے درمیان تعلقات کو متاثر کیا ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل