ہومپاکستانوزیر اعظم عمران خان روس کا دورہ کریں گے، 23 سالوں میں...

وزیر اعظم عمران خان روس کا دورہ کریں گے، 23 سالوں میں پہلا دورہ ہوگا

وزیر اعظم عمران خان روس کا دورہ کریں گے، 23 سالوں میں پہلا دورہ ہوگا

اشتیاق ہمدانی (ماسکو)
وزیر اعظم عمران خان روس کا دورہ کریں گے، یہ گزشتہ 23 سالوں میں کسی بھی پاکستانی رہنما کا پہلا دورہ روس ہوگا. یہ دورہ روس فروری کے آخر ہفتے میں متوقع ہے۔ واضح رہے یہ گزشتہ 23 سال بعد کسی بھی پاکستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ روس ہوگا، وزیراعظم عمران خان روسی صدر پوتن کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں، اس دورہ میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہو گا۔

وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس میں دوطرفہ تعلقات، نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن دفاعی، علاقائی سلامتی ، افغانستان کی صورت حال اور خطے میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل